فاسٹ باؤلر احمد دانیال کی موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ درج

  فاسٹ باؤلر احمد دانیال کی موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور قلندر کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال صبح سویرے گلشن اقبال پارک میں سیر کرنے کیلئے گیا کرکٹر احمد دانیال نے موٹر سائیکل ACC5561  پارکنگ اسٹینڈ میں کھڑی کر کے اندر چلا گیا  جب واپس آیا تو موٹر سائیکل چوری ہو چکی مقدمہ درج کرلیاگیا ڈی ایس پی اے وی ایل ایس اقبال ٹاؤن سیکٹر ملک اعجاز نے کہا کہ  ملزمان کو جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

مزید :

علاقائی -