پولیس ناکہ پر فائرنگ کرنیوالے 2ڈاکوؤں کو ڈولفن سکواڈ نے پکڑ لیا

  پولیس ناکہ پر فائرنگ کرنیوالے 2ڈاکوؤں کو ڈولفن سکواڈ نے پکڑ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے ناکہ نیو راوی پر 3 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو اہلکاروں نے روکنے کی کوشش کی اس دوران مسلح ڈاکوؤ ں نے ناکہ پر موجود اہلکاروں پر فائرنگ کردی اس دوران ناکہ سے  چند گز کے فاصلے پر کرائم ہاٹ سپاٹ پر سنیپ چیکنگ میں مصروف ڈولفن ٹیم 380 فائرنگ کی آواز سنتے ہی موقع پر پہنچ گئی اور تعاقب کے بعد 2 ڈاکو گرفتار کر لیے جبکہ1 ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب  ہوگیا ترجمان ڈولفن اسکواڈ کے مطابق گرفتار ہونے والے ڈاکوؤں میں ایک ٹخنے پر فائر لگنے سے معمولی زخمی ہے جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
 ناکہ نیو راوی پر فائرنگ کرنیوالے ڈاکوؤ ں کو گرفتار کرلیا  تفصیلات کے مطابق 

مزید :

علاقائی -