کاہنہ انویسٹی گیشن پولیس کی زیر حراست ملزم پولیس کو چکما دے کر فرار 

  کاہنہ انویسٹی گیشن پولیس کی زیر حراست ملزم پولیس کو چکما دے کر فرار 

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ملزم خاور منشیات فروشی کے الزام میں دو روز سے انویسٹی گیشن ونگ کے سب انسپکٹر نزاکت کی حراست میں تھا ملزم دوران تفتیش نزاکت سب انسپکٹر سے گزشتہ شب 3 سے 4 بجے رات کے درمیان دھوکہ دے کر فرار ہوگیا ملزم کے فرار ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور  نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی انوسٹی گیشن سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر کے غفلت کے مرتکب اہلکاروں کیخلاف بھی کارروائی کا حکم دیدیا سی سی پی او کا کہنا تھا کہ ایسے واقعات کسی صورت برداشت نہیں دوسری جانب تھانہ کاہنہ میں نزاکت ایس آئی کے خلاف بھی فرائض میں غفلت برتنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 

تھانہ کاہنہ انویسٹی گیشن پولیس کے زیر حراست ملزم خاور پولیس کو چکما دے کر فرار ہو گیا تفصیلات کے مطابقکاہنہ انویسٹی گیشن پولیس کی زیر حراست ملزم پولیس کو چکما دے کر فرار ہو گیا سی سی پی او لاہور نے ملزم فرار ہونے کے واقعہ پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی انوسٹی گیشن سے رپورٹ طلب کر کے ملزم کی گرفتار ی کا حکم دے دیا دوسری جانب تھانہ کاہنہ میں نزاکت SI کے خلاف بھی فرائض میں غفلت برتنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق 

مزید :

علاقائی -