بینکنگ کورٹ کے باہر  سے ملزم اسلحہ سمیت گرفتار 

 بینکنگ کورٹ کے باہر  سے ملزم اسلحہ سمیت گرفتار 

  

لاہور(نامہ نگار) ن تحریک انصاف کے رہنماجہانگیر ترین کی پیشی کے موقع پر بینکنگ کورٹ کے باہر سے سجاد احمد نامی شخص سے اسلحہ برآمد  سکیورٹی نے مذکورہ شخص کوحراست میں لے کرتھانہ اسلام پورہ کے حوالے کردیا  سیشن کورٹ میں جہانگیر ترین کی عدالت پیشی کے موقع پر کمرہ عدالت کے باہر سے سکیورٹی اہلکاروں نے کھڑا سجاد نامی ملزم کی تلاشی لی تو اس سے اسلحہ برآمد ہوا،پولیس نے فوری ملزم کو حراست میں لے لیا۔

 پولیس کے مطابق ملزم سجاد احمد نے خود کو جہانگیر ترین کا گن مین بتایا،ملزم کو مزید تفتیش کے لئیتھانہ اسلام پورہ پولیس کے حوالے کردیا گیاہے۔

مزید :

علاقائی -