اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے  نے اشتہاری کو پکڑ لیا

اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے  نے اشتہاری کو پکڑ لیا

  

لاہور(اپنے نمائندے سے)اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے نے مفرور اشتہاری نعمان احمد عدالتی اہلمد کو پکڑ لیا  ملزم کیس نمبر 9/2019 میں مطلوب تھا  ملزم نعمان نے اسلم کھٹانہ پٹیشن کا ریکارڈ گْم کر دیا تھا ملزم کو سرکل آفیسر منصور احمد کی سربراہی میں چھاپہ مار ٹیم نے گرفتار کیا ملزم کیخلاف جوڈیشل ایکشن منظور ہو چکا  ملزم کو جسمانی ریمانڈ کیلئے عدالت پیش کیا جائیگااس حوالے سے اینٹی کرپشن حکام کا کہنا تھا کہ پنجاب بھر میں کرپٹ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری ہیں۔

مزید :

علاقائی -