گیس لیکیج کے باعث آتشزدگی، خاتون جھلس گئی، ہسپتال منتقل 

گیس لیکیج کے باعث آتشزدگی، خاتون جھلس گئی، ہسپتال منتقل 

  

لاہور(کرائم رپورٹر) نواب ٹاؤن کے علاقے سمسانی گاؤں کی رہائشی شمائلہ بی بی بی ناشتہ بنانے کیلئے کچن میں گئی جہاں گیس لیکج کے باعث اچانک گیس سلنڈر میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے شمائلہ جھلس کر زخمی ہو گئی جسے فوری طبی امداد کیلئے منتقل کردیا گیا۔

نواب ٹاؤن کے علاقے میں گیس لیکیج کے باعث آتشزدگی کے نتیجے میں خاتون جھلس کر زخمی ہو گئی جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق

مزید :

علاقائی -