اسلام آباد ہائیکورٹ، 2 ڈپٹی اٹارنی جنرل،ایک نائب قاصد کورونا کا شکار 

اسلام آباد ہائیکورٹ، 2 ڈپٹی اٹارنی جنرل،ایک نائب قاصد کورونا کا شکار 

  

  اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ڈپٹی اٹارنی جنرل اور احتساب عدالت کے ایک نائب قاصد کورونا میں مبتلا ہوگئے۔بتایا جاتا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود اور ارشد محمود کیانی کاکورونا ٹسٹ مثبت آگیا جس پر دونوں نے اپنے آپ کو گھروں میں ہی قرنطینہ کرلیا، ادھر احتساب عدالت نمبر1کے نائب قاصد عبدالماجد کا کوروناٹسٹ مثبت آنے پر فاضل عدالت کے جج محمد بشیر نے عدالتی کمروں کوڈس انفیکٹڈ کرانے کے علاوہ عدالتی عملہ کی ڈیوٹیوں بھی روٹیٹ کردی ہیں اور ہچاس فیصلہ عملہ ڈیوٹی دے گا۔ 

 کورونا کا شکار 

مزید :

صفحہ آخر -