موبائل سگنلز کی بندش کیخلاف کیس  کی سماعت 25مئی تک ملتوی 

 موبائل سگنلز کی بندش کیخلاف کیس  کی سماعت 25مئی تک ملتوی 

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے موبائل سگنلز کی بندش کے خلاف کیس کی سماعت 25مئی تک ملتوی کردی،دوران سماعت پی ٹی اے کے وکیل نے عدالت کویقین دہانی کروائی ہے کہ آئندہ سماعت تک عدالت کو مثبت رپورٹ پیش کردیں گے،درخواست گزار کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے۔

موبائل سگنلز

مزید :

صفحہ آخر -