بلدیاتی ادارے نمائندوں کے حوالے کرنے کی قرارداد اسمبلی میں جمع

    بلدیاتی ادارے نمائندوں کے حوالے کرنے کی قرارداد اسمبلی میں جمع

  

لاہورر(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے پنجاب کے بلدیاتی ادارے نمائندوں کے حوالے کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو نمائندوں کے حوالے کیا جائے۔

پنجاب کے 58ہزاربلدیاتی نمائندوں کو مزید ان کے حق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا۔پنجاب حکومت طاقت کے زور پر بلدیاتی نمائندوں کو تذلیل کررہی ہے۔بلدیاتی نمائندوں کو چارج لینے سے روکا جا رہا ہے۔پنجاب حکومت عدالتی فیصلے کی توہین کررہی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -