پی پی رہنما شہباز بھٹی کا خاور شاہ کی بیٹی کے انتقال پر اظہار تعزیت

پی پی رہنما شہباز بھٹی کا خاور شاہ کی بیٹی کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما شہباز محمود  بھٹی ٹکٹ ہولڈر میں ایم این اے  124 ونائب صدر لاہور نے پیپلز پارٹی کے رہنما سید خاور شاہ کی بیٹی کی قل خوانی کے موقع پر خصوصی شرکت کی جس میں پارٹی کے دیگر عہدے دار نائب صدر مسرت صدیقی،بشارت صدیقی،زونل صدر پی پی 173راؤ شجاعت حسین عبدالشکور،حمزہ  شکور، ڈاکٹر رانا منور،چوہدری وقاص منشاء پرنس،سید شاہد شیرازی، میاں لئیق،حفیظ جٹ کے علاوہ قریبی رشتہ داروں اور محلے داروں نے خصوصی شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -