مزار داتا گنج بخشؒ میں محافل شبینہ 27تا 29رمضان ہوں گی

مزار داتا گنج بخشؒ میں محافل شبینہ 27تا 29رمضان ہوں گی

  

لاہور(فلم رپورٹر)جامع مسجد دربار حضرت داتا گنج بخشؒ لاہور میں رمضان المبارک کی 27تا 29ویں شب  ہر سال کی طرح امسال بھی محافل شبینہ کا انعقاد  کورونا ایس او پیزکو مدنظر رکھتے ہوئے ہوگا۔ محافل شبینہ میں قرآن پاک سنانے کے لئے ملک بھر سے حفاظ وقراء کرام کی درخواستیں سادہ کاغذ پر دفتر زونل ایڈمنسٹریٹر اوقاف دربار  داتاگنج بخش ؒ لاہور میں آج4بجے سہ پہر تک وصول کی جائیں گی۔انٹرویو 10اپریل صبح 9بجے صبح دربار حضرت داتاگنج بخشؒ لاہور میں ہوں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -