وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی صحافی حسن عباس کی والدہ کی وفات پر تعزیت

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی صحافی حسن عباس کی والدہ کی وفات پر تعزیت

  

لاہور (پ ر)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیازاحمد اختر، اساتذہ، افسران اور یونیورسٹیز پبلک ریلیشنز آفیسرز ایسوسی ایشن نے سینئر صحافی حسن عباس کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور دلی افسوس کا اظہارکیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وائس چانسلر پروفیسر نیازاحمد اختر کا کہناتھا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء  فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو یہ عظیم سانحہ صبر کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -