واسا ملازمین کورونا ایس او پیز پر عمل کریں،ایم ڈی زاہد عزیز

      واسا ملازمین کورونا ایس او پیز پر عمل کریں،ایم ڈی زاہد عزیز

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)واسا  کے ہیڈ آفس میں ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کی سربراہی میں میٹنگ،سالانہ ترقیاتی منصوبے برائے 21-2020  کے حوالے سے فالو اپ سمیت اہم امورپر گفت وشنید،اس موقع پر ڈی ایم ڈی آپریشن غفران احمد، ڈی ایم ڈی انجینئرنگ اسلم خان نیازی اور ڈی ایم ڈی ایف اے اینڈ آر محمد تنویر بھی موجود تھے، ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز نے تمام ملازمین کو کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے پر زوردیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -