وقف املاک بورڈ افسران نے نادہندگان کے خلاف کمر کس لی

 وقف املاک بورڈ افسران نے نادہندگان کے خلاف کمر کس لی

  

لاہور(فلم رپورٹر)متر وکہ وقف املاک بور ڈ کے ضلعی آفس فیصل آ با دٹو بہ ٹیک سنگھ نے نا دھند گان اور نا جا ئز قا بضین کے خلاف کمر کس لی۔ متعد دو قیمتی پر اپرٹی وا گزار کروالی۔تفصیلا ت کے مطا بق اسسٹنٹ ایڈ منسٹریٹر فیصل آبا د یا سر خان آفریدی نے بتا یا کہ کما لیہ میں کر وڑوں روپے ما لیتی کی مختلف قیمتی جائیدادں کو نا جا ئز قا بضین سے و گزار کر وا کر قبضہ حا صل کیا گیا جبکہ نا د ھند گان کے خلا ف بھی کا روائی کر کہ بقا یا جا ت وصول کئے جا رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ بورڈ آفس کی جانب سے مقر ر کر دہ ٹار گٹ کے حصول اور بور ڈ آمد ن میں مز ید اضا فہ کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اور ہم چیئرمین ڈاکٹر عامر احمد کے احکامات پر من و عن عمل کر رہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -