پنجاب کالج نے میٹرک امتحان کی تیاری کیلئے آن لائن پورٹل قائم کر دیا

      پنجاب کالج نے میٹرک امتحان کی تیاری کیلئے آن لائن پورٹل قائم کر دیا

  

لاہور(پ ر) کورونا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش سے میٹرک کا امتحان دینے والے طالب علم شدید مشکلات سے دو چار ہیں اور تیاری کے لئے  ٹیسٹ سیشنزکا انعقاد ممکن نہیں لہٰذاپنجاب کالجز نے اِس مشکل صورت حال کو بھانپتے ہوئے ایک احسن قدم اٹھایا ہے اور prep.pgc.edu   پورٹل کا آغاز کیا ہے جس پر طالب علم وڈیو لیکچرز، MCQs   اور Past Papersتک فری رسائی حاصل کر کے گھر سے ہی میٹرک امتحانات کی تیاری بہترین طریقے سے کر سکتے ہیں۔ یہ پورٹل  ملک بھر کے تمام طالب علموں کے لئے فری ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -