فیض گرائمر سکول اسلام پورہ کے طالبعلم کا اعزاز

فیض گرائمر سکول اسلام پورہ کے طالبعلم کا اعزاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)فیض عالم گرائمر سکول ا سلام پورہ لاہور  کے ہو نہار طالب علم محمد منیب فرحان نے کلاس اول میں سالانہ امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کی،رزلٹ کے موقع پروالدین نے پرنسپل شکیل میر اور ٹیچر نازیہ اکرم کی محنت کو خوب سراہاں اور دعا دی کی ادارہ دن دوگنی رات چوگنی ترقی کر ے