سرکاری ملازمین کیلئے ڈسپریٹی الاؤنس کا اعلان خوش آئند ہے،سعید نامدار

        سرکاری ملازمین کیلئے ڈسپریٹی الاؤنس کا اعلان خوش آئند ہے،سعید ...

  

 لاہور(پ ر) ریٹائرڈ میونسپل ٹیچرز ایسوسی ایشن پنجاب کا ہنگامی اجلاس زیرصدارت مرکزی صدر سعید اختر نامدار ہواجس میں میاں محمد انور، محمد اسحاق کمیانہ،رانامحمد احمد بلال،چوہدری فقیر حسین، محمد اکرام،منورحسین،حاجی خادم حسین، سردار محمد،محمد سائیں،سید شکیل احمد عبدالرزاق میو، طالب حسین نمبردار،چوہدری محمد اشرف، راناعبید اللہ،مرزامحمد اسلم، محمد شریف شاکر،سید صفدرعلی شاہ بخاری،عشرت گھمن،سید محمودالحسن، اصغر صدیقی و دیگر نے شرکت کی اجلاس میں پنشنرز کو گورنمنٹ کی طرف سے مسلسل نظرانداز کیے جانے پرتشویش کا اظہار کیا گیا اورگورنمنٹ کی طرف سے سرکاری ملازمین کو25 فیصد ڈسپریٹی الاؤنس دینے کے اعلان کو خوش آئندقراردیا گیا پنشنرز کیلئے بھی 25فیصد اضافہ کا نوٹیفیکشن جاری کرنے کا مطالبہ کیا گیا 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -