عثمان بزدار کا حامد ناصر چٹھہ کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے رنج اور غم کا اظہار

 عثمان بزدار کا حامد ناصر چٹھہ کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے رنج اور غم کا اظہار

  

لاہور)نمائندہ خصوصی)  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سابق سپیکر قومی اسمبلی حامد ناصر چٹھہ کی اہلیہ اور محمد احمد چٹھہ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت اور سوگواران کو صبر جمیل عطا کرے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کی۔

اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -