وزیراعلیٰ پنجاب کا بھکر میں پتنگ کی ڈور سے ریسکیواہلکار کے زخمی ہونے کا نوٹس، رپورٹ طلب

  وزیراعلیٰ پنجاب کا بھکر میں پتنگ کی ڈور سے ریسکیواہلکار کے زخمی ہونے کا ...

  

لاہور)نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے بھکر میں پتنگ کی ڈور سے ریسکیواہلکار کے زخمی ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سرگودھا سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے زخمی ریسکیو اہلکار کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ دھاتی تار سے پتنگ بازی جیسے خونی کھیل کی اجازت نہیں دے سکتے۔

رپورٹ طلب

مزید :

صفحہ آخر -