پنجاب کالجز: میٹرک امتحانات کی تیاری کے لئے آن لائن پورٹل کا قیام 

پنجاب کالجز: میٹرک امتحانات کی تیاری کے لئے آن لائن پورٹل کا قیام 

  

لاہور(پ ر) کورونا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش سے میٹرک کا امتحان دینے والے طالب علم شدید مشکلات سے دو چار ہیں۔ اور تیاری کے لئے  ٹیسٹ سیشنزکا انعقاد ممکن نہیں لہٰذاپنجاب کالجز نے اِس مشکل صورت حال کو بھانپتے ہوئے ایک احسن قدم اٹھایا ہے اور prep.pgc.edu   پورٹل کا آغاز کیا ہے۔ جس پر طالب علم وڈیو لیکچرز، MCQs   اور Past Papersتک فری رسائی حاصل کر کے گھر سے ہی میٹرک امتحانات کی تیاری بہترین طریقے سے(بقیہ نمبر2صفحہ6پر)

 کر سکتے ہیں۔ یہ پورٹل  ملک بھر کے تمام طالب علموں کے لئے فری ہے۔

پورٹل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -