پنجاب میں ڈی سیز سے مکھی، مچھروں اور  ڈینگی خاتمہ کیلئے سپرے بارے رپورٹ طلب

  پنجاب میں ڈی سیز سے مکھی، مچھروں اور  ڈینگی خاتمہ کیلئے سپرے بارے رپورٹ ...

  

  خانیوال (نمائندہ پاکستان) صوبہ بھر کے ڈی سیز سے مکھی،مچھروں (بقیہ نمبر7صفحہ6پر)

اور ڈینگی کے خاتمہ کیلئے سپرے بارے رپورٹ طلب کرلیں تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے اضلاع کے ڈی سیز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ بلدیاتی اداروں کے ذریعے علاقوں میں مکھی،مچھروں اور ڈینگی کے خاتمے کیلئے سپرے کرائیں اور سپرے کی خریداری بارے رپورٹس بھجوائیں حکومت نے سپرے نہ کرائے جانے والے علاقوں کی تفصیلات اوروضاحت بھی طلب کی ہے۔

طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -