بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند،صرف میڈیکل  اور ایمرجنسی کی صورت میں سفر کی اجازت

بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند،صرف میڈیکل  اور ایمرجنسی کی صورت میں سفر کی اجازت

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)پنجاب حکومت نے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں ہفتے میں 2 دن بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا نوٹیفکیشن میں ہفتہ اور اتوار کے روز بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند رہیں گی صرف میڈیکل اور ایمرجنسی کی صورت میں سفر کی اجازت ہو گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -