انگلش ٹیچرز کو ایڈوانس انکریمنٹ  دینے کی منظوری دیدی گئی

انگلش ٹیچرز کو ایڈوانس انکریمنٹ  دینے کی منظوری دیدی گئی

  

 ملتان(جنرل رپورٹر)فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے انگلش اساتذہ کو ایڈوانس انکریمنٹ دینے کی منظوری دے دی جاری مراسلے کے مطابق فنانس ڈیپارٹمنٹ نے (بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

ٹربیونل اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں انگلش کے ایسے اساتذہ جن کی بنیادی تعلیم کم سے کم بی اے، بی ایس سی، بی ایڈ ہے کیلئے ایڈاونس انکریمنٹ دینے کی منظوری دی جاتی ہے۔

منظوری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -