انصاف سب کیلئے برابر، شبلی فراز

 انصاف سب کیلئے برابر، شبلی فراز

  

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شبلی فراز نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کیساتھ عدالت جانیوالے ذاتی حیثیت میں گئے، یہ پارٹی کیلئے نہیں جہا نگیر ترین کیلئے گئے، عمران خان کی نظر میں انصاف سب کیلئے برابر ہے۔سینیٹر شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جہانگیر ترین پار ٹی کے پرانے ممبر ہیں، ان کیساتھ کئی لوگوں کے تعلقات ہیں، ملک ترقی اس وقت کرسکتا ہے جب بلا تفریق احتساب ہو۔

شبلی فراز

مزید :

صفحہ اول -