محکمہ سکولز، ایس ایس ای کے کنٹریکٹ  میں توسیع کیلئے کوائف طلب

محکمہ سکولز، ایس ایس ای کے کنٹریکٹ  میں توسیع کیلئے کوائف طلب

  

  ملتان(جنرل رپورٹر)محکمہ سکولز ملتان نے ایس ایس ای کے کنٹریکٹ میں توسیع کے لئے کوائف طلب کرلیے اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ایسے ایس ایس ای جو 2015میں بھرتی ہوئے تھے ان (بقیہ نمبر33صفحہ6پر)

کے کنٹریکٹ کی مدت 14اپریل 2021کو ختم ہورہی ہے اس لئے تمام ادارے ایسے ایس ایس ای کے کیس کو مکمل کوائف کے ساتھ آج 8اپریل تک ارسال کردیں تاکے ان کے کنٹریکٹ میں فوری طور پر توسیع کی جاسکے۔

کوائف طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -