ڈیرہ، پل ڈاٹ کے قریب دوسرا  لنگر خانہ قائم، مستحقین خوش

  ڈیرہ، پل ڈاٹ کے قریب دوسرا  لنگر خانہ قائم، مستحقین خوش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ڈیرہ غاز یخان(سٹی رپورٹر)مشیر وزیراعلی پنجاب محمد حنیف پتافی کی طرف سے غریب پرور سکیم کے تحت ڈیرہ غازی خان میں دوسرے لنگر خانے کا باقاعدہ آغاز چوک چورہٹہ کے بعد پل ڈاٹ کے نزدیک دوسرا لنگر خانہ قائم کر دیاگیا. محمد حنیف پتافی کے والد کے نام سے (بقیہ نمبر50صفحہ6پر)
منسوب موسی خان فاؤنڈیشن کی زیر نگرانی لنگر خانہ میں روزانہ کی بنیاد پر مرد اور خواتین کو کھانا دیا جائیگا. لنگر خانہ میں عزت و تکریم کے ساتھ کھانا دیا جائیگا. ٹیچنگ ہسپتال کے بعد شہر میں لنگر خانہ کا سلسلہ شروع کیا گیاجہاں مزدور،نادار،مستحق سمیت بلاتفریق شہریوں کا مفت کھانا کھلایا جائیگا۔
مستحقین خوش