سرکاری افسروں،ملازمین کیخلاف ڈسپلنری  کارروائی ٹھپ، حکام کا نوٹس، رپورٹ طلب

سرکاری افسروں،ملازمین کیخلاف ڈسپلنری  کارروائی ٹھپ، حکام کا نوٹس، رپورٹ طلب

  

  خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے سرکاری افسران (بقیہ نمبر47صفحہ6پر)

واہلکاران کے خلاف ڈسپلنری کارروائی نہ کرنے پرنوٹس لیتے ہوئے ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز، آئی جی پنجاب پولیس،ڈویژنل کمشنرز،ڈی سیزاورتمام محکمہ جات کے ضلعی انچارجزکوہدایت جاری کی ہے کہ افسران وملازمین کے خلاف ڈسپلنری کارروائی میں تاخیرہرگزبرداشت نہیں کی جائے گی اس سلسلہ میں افسران واہلکاران کے خلاف ڈسپلنری کارروائیاں عمل میں لاتے ہوئے رپورٹس فوری بھجوائیں ڈی سی خانیوال نے حکومتی احکامات پرعملدرآمدشروع کرتے ہوئے ضلعی افسران کوآگاہ کردیاہے۔

رپورٹ طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -