حاجی بلال خان کی  والدہ انتقال کر گئیں 

حاجی بلال خان کی  والدہ انتقال کر گئیں 

  

صوابی(بیوورپورٹ) اے این پی کے صوبائی کونسل کے رکن حاجی بلال خان کی والدہ انتقال کر گئیں انہیں بدھ کے روز اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع یار حسین میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ سکندر خان اور سالار قاسم خان کی چچی تھیں ان کی رسم قل کل بروز جمعہ ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -