فضل ودود انتقال کر گئے

 فضل ودود انتقال کر گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ) خدائی خدمتگار عزیز خان بابا کے صاحبزادے فضل ودود انتقال کر گئے انہیں بدھ کے روز اپنے آبائی قبر ستان صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم فضل قدیم، فضل نبی کے بھائی جب کہ عزیر و شہزاد کے والد تھے ان کی رسم قل کل بروز جمعہ حجرہ محلہ معظم خیل صوابی میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -