سابق تحصیل ناظم نوشہرہ احد خان خٹک کی ساس انتقال کر گئیں
نوشہرہ (بیورورپورٹ)سابق تحصیل ناظم نوشہرہ احد خان خٹک کی ساس بقضائے الہی انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات بوقت 10 بجے اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔

You are subscribed Successfully