حاجی سید ظاہر شاہ باچہ انتقال کرگئے

حاجی سید ظاہر شاہ باچہ انتقال کرگئے

  

شبقدر(تحصیل رپورٹر)حاجی سید ظاہر شاہ باچہ بقضائے وفات پاچکے ہیں مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔ مرحوم سابقہ ایم سی 2ناظم سید حیدر علی شاہ باچہ، سید یوسف علی شاہ اور سید معراج علی شاہ کے والد تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -