امان اللہ خان میدادخیل کی رسم قل آج ہوگی
سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)سماجی شخصیت انور سادات خان میداد خیل کے والد مرحوم امان اللہ خان میدادخیل کی رسم قل آج بروز بدہ میداد خیل میں اداکی جائے گی۔جس میں مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا جائے گا۔