محمد صادق خان کی رسم قل آج ہوگی 

   محمد صادق خان کی رسم قل آج ہوگی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی(بیورورپورٹ) ملٹری اکاونٹس پشاور کمانڈ کے ریٹائرڈ سینئر آدیٹر محمد صادق خان کی رسم قل آج بروز جمعرات ان کی آبائی گاؤں پنج پیر ضلع صوابی میں ادا کی جائے گی وہ ملگری وکیلان ضلع صوابی کے صدر محمد رشید ایڈوکیٹ، ریٹائرڈ ایکسین پیسکو محمد خالد خان اور محمد عتیق خان (واپڈا) کے بھائی تھے۔