پبی،ٹریفک کے مختلف  حادثات میں 7 افراد زخمی

  پبی،ٹریفک کے مختلف  حادثات میں 7 افراد زخمی

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) چھ مختلف ٹریفک حاد ثا ت میں سات افراد زخمی ہوئے زخمیوں میں ٹریفک کا ایک سپا ہی بھی شا مل ہے حاد ثات کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کے میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ کر زخمیوں کوابتدا ئی طبی امداد دینے کے بعد قر یبی ہسپتا لوں کو پہنچا دیئے پہلا حاد ثہ شابڑ روڈ جلو زئی پر موٹرسائیکل اور سپیڈنگ کے باعث پیش آیاجس کے دوران ایک شخص  ناصر حسین عمر 32 سال سکنہ شابڑیہ زخمی دوسرا حا دثہ بھی پبی کے علاقے امان کوٹ روڈپر موٹرسائیکل اور سپیڈنگ کے باعث پیش آیاجس میں  ایمل زخمی ہواتیسرا حا دثہ جی ٹی روڈ پر اورنگ آباد میں رو نما ہوا جہاں پر نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے کی گاڑی اورر ٹویوٹا گاڑی آپس میں ٹکرانے ہوا جس سے حاد ثہ میں جان ولی عمر 58 سال سکنہ امان کوٹ اور ظہور عمر 52 سال زخمی ہواچو تھا حاد ثہ شیدو ایدھی سینٹر نو شہرہ کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل اور مال برادر ٹرک کے تصادم کے باعث پیش آیاحادثے کے دوران ایک  عثمان اللہ عمر 20 سال سکنہ شرینگل اپر دیر زخمی پا نچواں حاد ثہ صا لح خانہ میں روڈ ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل اور ہائی ایس گاڑی کے مابین تصادم میں فلک شیر عمر 23 سال سکنہ ا ضا خیل شدید زخمیہواچھٹی اکوڑہ خٹک حقانیہ مدرسہ کے سامنے روڈ ٹریفک حادثہ دو  موٹرسائیکلوں کے آپسی تصادم ہوجس میں ایک شخص حمایت علی عمر 35 سال سا کن  حکیم آباد زخمی ہوا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -