سرائے نورنگ،ٹریفک حادثے میں زخمی ہسپتال میں دم توڑ گیا 

سرائے نورنگ،ٹریفک حادثے میں زخمی ہسپتال میں دم توڑ گیا 

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)بنوں ڈیرہ روڈ پر مسلم باغ پھاٹک کے مقام پر گذشتہ  دنوں دو موٹر سائیکلوں کے مابین ہونے والے حادثے کا دوسرا زخمی حافظ عارف اللہ ولد حنیف خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا۔متوفی کی نمازجنازہ گزشتہ روز شاگئی احمدزئی میں اداکی گئی جس میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -