باڑہ بازار برقمبر خیل اڈے ٹیوب ویل چوک میں فائرنگ سے رحمت نامی شخص زخمی 

باڑہ بازار برقمبر خیل اڈے ٹیوب ویل چوک میں فائرنگ سے رحمت نامی شخص زخمی 

  

باڑہ (نمائندہ)باڑہ بازار برقمبر خیل اڈے ٹیوب ویل چوک  میں فائرنگ سے رحمت نامی شخص زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کیلئے ریسکیواہلکاروں نے مقامی ہیڈکوارٹرڈوگرہ ہسپتال منتقل کردیا جہاں پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ذرائع کے مطابق رحمت کا تعلق قوم ذخہ خیل تورہ ویلا سے ہے۔جن کی عمر 38 سال ہے۔واقعہ کی نوعیت کا پتہ نہ چل سکا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -