ڈی پی او ڈاکٹر محمد اقبال کا نوشہرہ کے چاروں DRCs کے ممبران سے ملاقات

  ڈی پی او ڈاکٹر محمد اقبال کا نوشہرہ کے چاروں DRCs کے ممبران سے ملاقات

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ ) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈاکٹر محمد اقبال کا نوشہرہ کے چاروں DRCs کے ممبران سے ملاقات۔DRCsکے کرادر کوسراہا۔ڈی آر سی ممبران سے اُنکو درپیش مسائل پر تفصیلی بات چیت اور فوری حل کرانے کے احکامات جاری کئے۔ڈسپیوٹ ریزولوشن کونسل (DRC)خیبر پختونخواء کے پشتون کلچر جرگے کی ایک قسم ہے۔ DRCsنے پختونوں کے روایات کو زندہ رکھ کرعوام  کے تنازعات بلامعاوضہ اور فوری حل کئے۔DPOڈی ار سی میں معمولی نوعیت کے مقدمات پرامن طریقے سے حل کراکر غریب عوام کا وقت اور پیسہ دونوں بچائے جا رہے ہیں جو قابل تحسین ہے۔DPO ڈی آر سی  میں لین دین کے معاملات کو احسن طریقے سے نمٹائے جا رہا ہے۔ جس سے تاجر برادری کے کاروبار متاثر ہوئے بغیر جاری ہیں۔DPO  انشاء اللہ جلد DRCs میں خواتین کو بھی نمائندگی دی جا رہی ہے۔جس سے خواتین سے متعلق کیسز میں مدد ملے گی۔DPOڈی آر سی ممبران معاشرے میں امن وامان برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔اُمید ہے مستقبل میں بھی معاشرے میں امن و امان قائم رکھنے میں DRCsممبران اپنا کردار اد اکر ینگے۔DPO۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -