بختاور بھٹو زرداری بھی کورونا وائرس مبتلا
کراچی(سٹاف رپورٹر) بختاور بھٹو زرداری بھی کورونا وائرس میں مبتلا، 2 اپریل کو بختاور بھٹو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔بختاور بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ خود کو قرنطینہ کیا ہوا ہے، عوام ماسک پہنیں اور احتیاط کریں۔
بختاور بھٹو زرداری