ایچ ای سی آرڈیننس اور اسکے مقاصد کی مذمت کرتے ہیں، شیر ی رحمان

ایچ ای سی آرڈیننس اور اسکے مقاصد کی مذمت کرتے ہیں، شیر ی رحمان
ایچ ای سی آرڈیننس اور اسکے مقاصد کی مذمت کرتے ہیں، شیر ی رحمان

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی) آرڈیننس اور اسکے مقاصد کی مذمت کرتے ہیں۔ادارے کی خودمختاری ختم کرنے کا فیصلہ کس مقصد سے لیاگیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق شیری رحمان کا کہنا تھا کہ ایچ ای سی کو وزرات تعلیم کے ماتحت کرنا ہائر ایجوکیشن کے خلاف سازش ہے، حکومت کی نیت ٹھیک نہیں ہے، اسمبلی میں بل لا کر قانون سازی کی جانی چاہئے۔اگر یہ آرڈنینس سینیٹ میں آیا تو ہم اسے مسترد کریں گے، نئے ادارے بنانے کی بجائے پرانے ادارں پر قبضہ کیا جا رہا ہے۔

مزید :

قومی -