ڈسکہ، این اے 75 ضمی انتخاب، الیکشن کمیشن نے پریزائیڈنگ افسران کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا ، اب کیا کرنا ہو گا ؟ جانئے 

ڈسکہ، این اے 75 ضمی انتخاب، الیکشن کمیشن نے پریزائیڈنگ افسران کیلئے ہدایت ...
ڈسکہ، این اے 75 ضمی انتخاب، الیکشن کمیشن نے پریزائیڈنگ افسران کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا ، اب کیا کرنا ہو گا ؟ جانئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈسکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن نے این اے 75 کے ضمنی الیکشن کیلئے پریزائیڈنگ افسران کیلئے ہدایات نامہ جاری کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کر دہ ہدایات میں کہا گیاہے کہ ضمنی الیکشن میں تعینات پریزائیڈنگ افسران کیلئے سمارٹ فون لازمی ہو گا جبکہ پریزائیڈنگ اور اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسروں کو موبائل فون لوکیشن آن رکھنی ہو گی ، پولنگ ایجنٹس کی موجودگی میں فارم 45 کی تصویر لینی ہو گی ، انٹر نیٹ ، سگنلز کی خرابی کی صورت میں پریزائیڈنگ افسرنتیجہ لے کر آر او دفتر پہنچیں گے ۔

مزید :

قومی -