جنوبی افریقہ کیخلاف شاندار کارکردگی کے بعد فخر زمان نے پیغام جاری کر دیا

جنوبی افریقہ کیخلاف شاندار کارکردگی کے بعد فخر زمان نے پیغام جاری کر دیا
جنوبی افریقہ کیخلاف شاندار کارکردگی کے بعد فخر زمان نے پیغام جاری کر دیا

  

سنچورین (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان نے جنوبی افریقہ کے خلاف بہترین کاکردگی دکھاتے ہوئے قومی ٹیم کو جیت دلوانے میں اہم کردار ادا کیا ، اب ا ن کا کہناہے کہ جنوبی افریقہ کو ہوم گراﺅنڈ میں ہرانا بڑی بات ہے ۔

تفصیلات کے مطابق فخر زمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بابراعظم زبردست کپتان ہیں اور وہ سب کو ساتھ لے کر چلتے ہیں ، دوسرے اینڈ پر بابراعظم ہوں تو پارٹنرشپ اچھی ملتی ہے ، برے حالات میں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملاہے ، بھارتی فینزنے بھی سپورٹ کیاہے ۔

مزید :

کھیل -