پاکستان کے سابق رکن اسمبلی نے 85 سال کی عمر میں دوسری شادی کر لی 

پاکستان کے سابق رکن اسمبلی نے 85 سال کی عمر میں دوسری شادی کر لی 
پاکستان کے سابق رکن اسمبلی نے 85 سال کی عمر میں دوسری شادی کر لی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق رکن اسمبلی عبدالحق عرف میاں مٹھو نے 85 سال کی عمر میں دوسری شادی کر لی ہے ۔
نجی ٹی وی جیونیوز نے خاندانی ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ میاں مٹھو نے جام عبدالستار ڈہر کی صاحبزادی سے شادی کی ہے جن کی عمر 45 سال ہے اور وہ بیوہ ہیں ۔

مزید :

قومی -