پنجاب کے تمام ویکسینیشن سنٹرز جمعہ کے دن بندرکھنے کا اعلان

پنجاب کے تمام ویکسینیشن سنٹرز جمعہ کے دن بندرکھنے کا اعلان
پنجاب کے تمام ویکسینیشن سنٹرز جمعہ کے دن بندرکھنے کا اعلان

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے عوام کےنام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ این سی او سی کےاحکامات کےمطابق پنجاب کےتمام ویکسینیشن سنٹرزجمعہ کےدن بندرہیں گے،صوبہ بھر میں عوام کو کسی قسم کی پریشانی سے بچنے کیلئے مطلع کیاجارہاہے۔ ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب کے تمام ویکسینیشن سنٹرزاتوارکے دن کھلے رہیں گے،عوام مزیدرہنمائی کیلئے 1033 پررابطہ کرسکتے ہیں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -کورونا وائرس -