سپریم کورٹ نے نظریہ ضرورت کو دفن کر دیا،ریحام خان  

سپریم کورٹ نے نظریہ ضرورت کو دفن کر دیا،ریحام خان  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 'مبارک ہو پاکستان، سپریم کورٹ نے نظریہ ضرورت کو دفن کر دیا،بے شک عدلیہ ہماری ریڑھ کی ہڈی ہے،  آج پاکستانی ہونے پر فخر ہے'۔انہوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ایک دلچسپ ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سحری میری طرف سے ہے۔
ریحام خان  

مزید :

صفحہ آخر -