عمران خان کرسی کی لالچ چھوڑ کر ملک کے لئے سوچیں،عابد صدیقی

عمران خان کرسی کی لالچ چھوڑ کر ملک کے لئے سوچیں،عابد صدیقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)پیپلز پارٹی کے سینر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ جتنا زور عمران خان دوبارہ کرسی حاصل کرنے کے لیے لگا رہے ہیں اتنا ہی زور اگر یہ اپنی چار سالہ حکومت میں ملک کی معاشی صورت حال کو بہتر کرنے کے لیے لگاتے تو آج یقینی طور پر معاشی حالات یہ نہ ہوتے جو کہ اس وقت بن چکے ہیں ابھی بھی اگر اس شخص کو پاکستان سے زرا سی بھی محبت ہے تو اس کو اپنے اوورسیز پاکستانیوں سے ڈالر پاکستان منگوانے چاہیے تاکہ پاکستان آئی ایم ایف سے جان چھڑا لے۔