انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، وزیراعظم کی ڈی جی آئی ایس آئی کو شاباش
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) اور اس کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں آئی ایس آئی اور اس کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا۔ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم اورشرکاء نے ڈیسک بجا کر ڈی جی آئی ایس آئی کو شاندار کارنامے پر شاباش دی اور کہا کہ انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام عرف شمبے کو گرفتار کرنا بڑا کارنامہ ہے۔
شاباش