آج موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

 آج موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (آج)ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی /جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔اس دوران میدانی اور ساحلی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کابھی امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کیبیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ اس دوران ملک میں زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی 40، لسبیلہ،ٹھٹھہ38،بدین، شہید بینظیر آبادمیں 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا۔
محکمہ موسمیات

مزید :

صفحہ اول -