گورنمنٹ کی سپانسر شپ سکیم کامیاب نہیں ہوئی ہماری کیسے ہوسکتی ہے ، حج آرگنا ئزر 

گورنمنٹ کی سپانسر شپ سکیم کامیاب نہیں ہوئی ہماری کیسے ہوسکتی ہے ، حج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر کے حج آرگنائزر نے پرائیویٹ حج سکیم کی کمپنیوں کو کوٹہ کے مطابق آدھے اوورسیز پاکستانیوں سے ڈالر کے ذریعے درخواستیں لینے کی لازمی شرط کو ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے ہاتھ کھڑے کر دیئے۔ ہوپ وزارت کے ساتھ زمینی حقائق کے مطابق مذاکرات کرے اور ایس پی اے میں50فیصد کوٹہ ڈالر سے پُر نہ کرنے پر کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی شرط و اپس کرائے۔مرکزی چیئرمین زونل چیئرمین ہوپ فوری طور پر اہم ترین مسئلہ حل کرائیں۔گورنمنٹ کی سپانسر شپ سکیم کامیاب نہیںہوئی ہماری کیسے ہو سکتی ہے۔
حج آرگنائزر

مزید :

صفحہ آخر -