سرکاری ریگولر سکیم کے بعد سپانسر شپ سکیم کی درخواستوں کی وصولی کا مرحلہ بھی مکمل

 سرکاری ریگولر سکیم کے بعد سپانسر شپ سکیم کی درخواستوں کی وصولی کا مرحلہ بھی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)گورنمنٹ کی سرکاری ریگولر سکیم کے بعد سپانسر شپ سکیم کی درخواستوں کی وصولی کا مرحلہ بھی مکمل کر لیا گیا۔ سپانسر شپ سکیم کے تحت وصول ہونے والی درخواستوں کو بھی کامیاب قرار دے دیا گیا اس سے پہلے ریگولر سکیم کی73000 درخواستوں کو بھی کامیاب قرار دے دےدیا گیا تھا، تمام افراد کو کہا گیا ہے فوری پاسپورٹ جمع کرائیں اور دیگر کاغذات مکمل کریں۔
مرحلہ مکمل

مزید :

صفحہ آخر -