منشیات فروشوں کےخلاف آپریشن  1کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج

منشیات فروشوں کےخلاف آپریشن  1کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) تحصیل خانپور نواں کوٹ روڈ چک 112 این پی کے علاقہ میں چوری کی نیت سے گھر میں داخل ہوا جس کو روکنے کے لیے ہمسائیوں نے ڈنڈوں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو نوجوان 27 سالہ فرمان علی اور 25 سالہ عرفان علی شدید ز(بقیہ نمبر49صفحہ6پر )
خمی ہوگئے۔ شور واویلا کرنے پر اہل علاقہ نے ملزمان کی منت سماجت کرکے جان چھڑائی اور طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاجہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ پولیس نے واقعہ بارے تحقیقات شروع کردی ہے۔